Features الکافی اردو Al Kafi Urdu
فقہ جعفریہ یا مکتب اہل مکتب علیہم السلام کی کتب احادیث میں الکافی کو بلحاظ تقدم زمانی اور بحیثیت اصول و فروع دونوں کا مجموعہ ہونے کے ایک خاص مرتبہ حاصل ہے ۔ کتاب کافی میں ثقۃ الاسلام علامہ شیخ محمد یعقوب کلینی ؒ نے بیس سال کی طویل مدت میں تقریباً سترہ ہزار احادیث جمع کی ہیں۔بہرحال جتنا کام اصل تالیف کا ہے، ترجمہ کا کام بھی اس سے کم نہیں ہے۔ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی نے اس عظیم الشان کارنامہ کو انجام دیا۔ اصول و فروع کی آٹھ ہزار احادیث سے زیادہ کا اردو ترجمہ کر کے اردو دان طبقہ پر احسان کیا۔ اگرچہ ان کی عمر نے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے وفا نہ کی لیکن پھر بھی آٹھ ہزار سے زیادہ احادیث کا ترجمہ بہت شاندار کام تھا۔یہ ایپ اردو میں شایع شدہ اصول کافی کی پانچ جلدوں اور فروع کافی کی چار جلدوں پر مشتمل ہے۔
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the الکافی اردو Al Kafi Urdu in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above